• *آزمائشوں کا مقابلہ ہی دراصل کامیابی کی ضمانت ہے *

*خوبصورت کہانی⭕*
• ایک دفعہ کا زکر ہے ایک بادشاہ کو دو باز تحفے میں ملے .اس
نے اتنے خوبصورت پرندے کبھی نہیں دیکھے تھے .بادشاہ نے
.دنوں پرندے اپنے مالزم کو دیے کہ وہ ان کی تربیت کرے
• ایک دن مالزم نے بادشاہ کو بتایا کہ ایک پرندہ اونچی اڑان اڑ➖
.رہا ہے اور دوسرا جس دن سے آیا ہے اپنی شاخ سے نہیں اڑ پا رہا
• بادشاہ نے مملکت کے تمام معالجوں اور جادوگروں کو طلب کر لیا
.لیکن کوئی اس باز کو نہ اڑا سکا
• .بادشاہ نے اپنے مشیروں کے سامنے یہ مسئلہ رکھا
• گھنٹے دن اور دن مہینوں میں ڈھل گئے لیکن باز نہ اڑ سکا .بادشاہ
نے کسی ایسے شخص کو بالنے کا فیصلہ کیا جو قدرت سے گہری
.دلچسپی رکھتا ہو
• بادشاہ نے اپنے مشیروں کو حکم دیا کہ کسی ایسے شخص کو️▪
.ڈھونڈ کر الؤ جو برسوں جنگالت میں گزار چکا ہو
• اگلے دن بادشاہ باز کو محل کے باغوں میں اڑتے ہوئے دیکھ
.کر حیران رہ گیا
• .بادشاہ نے اس شخص کو طلب کیا جس نے باز کو اڑایا تھا
• اس شخص کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا گیا، بادشاہ نے پوچھا تم️!?
نے باز کو کیسے اڑایا؟ وہ مسکرا کر بوال میں نے وہ شاخ کاٹ دی
.جس پر باز بیٹھا تھا
• آگے بڑھنے کے مواقع بہت ہیں لیکن ہم آگے بڑھنے کی کوشش
.نہیں کرتے
• .ہم اپنی آسائشوں سے قدم باہر ہی نہیں نکالتے
• نئی آزمائشیں اور نئے تجربے ہی زندگی میں آگے بڑھنے کی وجہ
.بنتے ہیں
• آزمائشوں کا مقابلہ کریں یہی کامیابی کا راز ہے۔ ⭕
╔═

════════╗ •
*GGHS wara Sehran*

• *آزمائشوں کا مقابلہ ہی دراصل کامیابی کی ضمانت ہے *
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x