اچھا کام

اچھا کام

اچھا کام جب بھی سوچو تُم

تو پھر کرنے سے نہ بالکل ڈرو تم

راہ میں آئیں گی جتنی بھی مُشکلیں

منزل پر پہنچنے کی جستجو کرو تم

ٹھان لو جب کوئی اچھا کام

واپس مُڑ نے کی نہ سوچو تم

اچھے کام میں ہے بھلائی دِین و دُنیا کی

فِی الدُّنیا حسنتہ ٗ پر ہی چلو تم

بھٹکائے گا ہر پَل تمہیں شیطان

اَعُوذُبِاللہ ِ مِنَ الشّیطان پڑھو تم

عبیرہ عثمان کلاس ششم

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر127 ٹی ڈی اے لیہ

اچھا کام
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x