جنگ ستمبر 1965 ء

جنگ ستمبر 1965 ء
جنگ ستمبر، 6 ستمبر 1965 ء کو شروع ہوئی۔ دن سوموار کا تھا
جنگ ستمبر کے پہلے شہید لانس نائیک محمد شریف شہید تھے۔
جنگ ستمبر کی پہلی شہید خاتون عابدہ طوسی تھیں۔
جنگ ستمبر میں پاکستان کے 14 طیارے اور 165 ٹینک تباہ ہوئے۔
جنگ ستمبر میں پاکستان کے کل 1033 افراد شہید ہوئے۔
جنگ ستمبر میں بھارت کے تقریباً دس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
جنگ ستمبر کے صرف پہلے دن ہی بھارت کے 22 طیارے مار گرائے گئے۔

جنگ ستمبر 1965 ء
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x