پیاسا کوا

ایک کوے کو بہت پیاس لگی تھی اسے پانی کہیں نہ ملا بلاآخر اسے ایک باغ میں ایک جگ دکھائی دیا وہ خوش ہوا اس نے جنگ میں اپنی چونچ ڈالیں پانی بہت نیچے تھا کوے نے بہت کوشش کی مگر اس کی چونچ پانی تک نہ پہنچ سکی اسے مایوسی ہوئی پھر اسے سات بڑی چند کنکریاں دکھائی دیں اسے ایک ترکیب سوجھی وہ ان کنکریوں کو ایک کر کے جگ میں ڈالنے لگا پانی بلند ہونا شروع ہوگیا پھر پانی وہاں تک بلند ہو گیا جہاں تک اس کی چونچ پہنچ سکتی تھی اس نے پانی پیا اور اڑ گیا.
نتیجہ کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی.

پیاسا کوا
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x