کورونا وائرس

بالکل ایسے ہی ہمارے ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک مہلک
وائرس سے معیشت تباہ و برباد ہو گئی۔ ہمارا مکل تو بہت چھوٹا ہے لیکن ترقی یافتہ
ممالک تو تباہی کا شکار ہو گئے ہیں ۔ لہذا غربت بھوک افلاس سے برے کام کرنے
کی بجائے صبر و تحمل سے مقابلہ کریں ۔ ہمیں محنت کرنی چاہیے۔ اگر اچانک ایسی
وباء یا کوئی قحط آجائے تو ہمت نہیں ہارنی چاہیے بلکہ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگے وہ
بڑا رحم و کرم اورصبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
انشاقء اللہ حالات بہتر ہو جائیں گے اور اس بیماری (کرونا وائرس ) کو شکست ہو
گی۔

کورونا وائرس
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x