Tag: islamic stories for kids in urdu

مچھیرا اور چھوٹی مچھلی
kids Stories

مچھیرا اور چھوٹی مچھلی

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک مچھیرے نے ایک چھوٹی مچھلی پکڑی مچھلی نے اس سے کہا میں ایک چھوٹی مچھلی ہوں تم مجھے واپس پھینک دو اگلے سال میں بڑی ہو جاؤں گی تب تم مجھے دوبارہ پکڑ لینا مچھر نے کہا یہ سچ ہے کہ تم اگلے سال بڑی ہو جاؤ گی لیکن مجھے یقین نہیں ہے کہ میں تمہیں دوبارہ پکڑ سکوں گا میرے بچے بھوکے ہیں وہ تمہیں مزے سے کھائیں گے یہ کہتے ہوئے اس نے اسے اپنے شاپر میں ڈال لیا اور اپنی راہ چل دیا. کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے.
کسان اور سانپ
kids Stories

کسان اور سانپ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کسان اپنے کھیتوں کی طرف جا رہا تھا سردی بہت زیادہ تھی راستے میں سے ایک سانپ دکھائی دیا جو سردی سے تقریبا مر چکا تھا اس نے سانپ پر ترس کھایا اور اسے اپنے گھر لے آیا اس نے اسے آگ نزدیک رکھ دیا کسان کے بچے بھی وہاں موجود تھے کچھ دیر بعد سانپ حرکت میں آیا اچانک اس نے کسان کے بچوں میں سے ایک پر حملہ کیا مگر اس سے پہلے کے نام اسے ڈنگ مارتا کسان نے اسے ڈنڈے سے مار دیا. نتیجہ آپ دشمن سے دوستی نہیں کر سکتے.
ایک شکاری اور وفادار کتا
kids Stories

ایک شکاری اور وفادار کتا

ایک شکاری اپنے بیٹے کے ساتھ رہتا تھا اس کے پاس ایک کتا تھا ایک دن شکار جنگل کی طرف گیا اس نے کتے کے گھر کی حفاظت کرنے کا کہا جب وہ چلا گیا تو ایک بھیڑیا وہاں آ گیا اور لڑکے پر حملہ کردیا کتا اس کے ساتھ لڑا اور اسے مار دیا شام کو جب شکاری گھر واپس آ گیا اس نے کتے کو باہر دیکھا اس نے کتے کے منہ پر خون دیکھا اس نے سوچا کے کتے نے اس کے بیٹے کو مار دیا ہے اس نے جلدی میں آ کر کتے کو مار دیا جب وہ گھر میں داخل ہوا تو اس نے اپنے بیٹے کو محفوظ پایا اسے بیٹے کے پاس ایک مردہ بھیڑیا بھی پڑا ہوا دکھائی دیا وہ کتے کے لیے زاروقطار رو یا. نتیجہ جلد بازی برباد کر دیتی ہے....
بھیڑیا اور میمنہ
kids Stories

بھیڑیا اور میمنہ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بھیڑیا ندی پر پانی پی رہا تھا اسے ایک میمنہ تھوڑا سا ندی جا کر پانی پیتا ہوا دکھائی دیا بھیڑیے نے اسے کھانے سے پہلے اس کے ساتھ ہنسی مذاق کرنے کا فیصلہ کیا اس نے میمنے سے پوچھا کہ وہ پانی کو گدلا کیوں کر رہا ہے میمنے نے کہا کہ وہ پانی کو کیسے گدلا کر سکتا ہے کیوں کہ وہ تو اس کے پہلو سے بہہ رہا ہے پھر بھیڑیے نے کہا کہ اس نے ایک سال پہلے اس سے گالی کیوں دی تھی میمنے نے کہا کے تب تو وہ پیدا ہی نہیں ہوا تھا بھیڑیے نے کہا پھر تو یقینا وہ تمہاری ماں ہوگی وہ میمنے پر جھپٹ پڑا اور اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا. نتیجہ شاید صحیح ہے....
لالچی کتا
kids Stories

لالچی کتا

بھیڑیا اور میمنہ ایک کتے کو گوشت کا ٹکڑا ملا وہاں سے بالکل تنہا کھانا چاہتا تھا وہ ایک جنگل کی طرف گیا راستے میں اسے ایک ندی کو پار کرنا پڑا وہاں سے پانی میں اپنا عکس دکھائی دیا اس نے اس عکس کو گوشت کا ایک ٹکڑا لیے ایک اور کتا خیال کیا وہ گوشت کا وہ دوسرا ٹکڑا بھی حاصل کرنا چاہتا تھا وہ اپنے ہی عکس پر بھونک دیا اچانک اس کا اپنا گوشت کا ٹکڑا پانی میں گر گیا اور گم ہوگیا اسے بھوکا لوٹنا پڑا سچ ہے لالچ بری بلا ہے. نتیجہ لالچ بری بلا ہے
پیاسا کوا
kids Stories

پیاسا کوا

ایک کوے کو بہت پیاس لگی تھی اسے پانی کہیں نہ ملا بلاآخر اسے ایک باغ میں ایک جگ دکھائی دیا وہ خوش ہوا اس نے جنگ میں اپنی چونچ ڈالیں پانی بہت نیچے تھا کوے نے بہت کوشش کی مگر اس کی چونچ پانی تک نہ پہنچ سکی اسے مایوسی ہوئی پھر اسے سات بڑی چند کنکریاں دکھائی دیں اسے ایک ترکیب سوجھی وہ ان کنکریوں کو ایک کر کے جگ میں ڈالنے لگا پانی بلند ہونا شروع ہوگیا پھر پانی وہاں تک بلند ہو گیا جہاں تک اس کی چونچ پہنچ سکتی تھی اس نے پانی پیا اور اڑ گیا. نتیجہ کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی....
تین دوست اور سونے کے سکے
kids Stories

تین دوست اور سونے کے سکے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ تین دوستوں کو جنگل میں ایک پوٹلی ملی یہ سونے کے سکوں سے بھری ہوئی تھی انہوں نے فیصلہ کیا کہ اس کو برابر برابر حصوں میں تقسیم کرکے بانٹ لیں گے مگر ہر ایک چاہتا تھا کے سب اسے مل جائے انہیں بھوک محسوس ہوئی انہوں نے ان میں سے ایک کو کھانا خریدنے کے لیے بھیجا اور باقی دو اس سونے کے سکوں پر قبضہ کر بیٹھے اور اور سونا آپس میں بانٹ لینے کا فیصلہ کیا اور سوچا کہ تیسرا دوست ابھی آ جائے گا کیوں نہ ہم اس کو مار کر ان سونے کے سکوں پر قبضہ کرلیں تیسرا دوست جب کھانا لے کر واپس آیا تو اس کے دماغ میں ایک ترکیب سوجھی کہ کیوں نہ سونے کے سکوں پر خود قبضہ کر لیا جائے اس نے کھانے میں زہر ملا دیں جب تیسرا دوست کھانا لے کر ان دونوں کے پاس گیا تو دونوں دوستوں نے تیسرے دوست پر حملہ کرکے اسے مار دیا انہوں نے اسے مار کر آرام سے کھانے بیٹھ گئے انہوں نے کھانا کھایا…...
وہ مرغی جو سونے کے انڈے دیتی تھی
kids Stories

وہ مرغی جو سونے کے انڈے دیتی تھی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کسان رہتا تھا اس کے پاس ایک بہت ہی دلچسپ مرغی تھی جو روزانہ ایک سونے کا انڈا دیا کرتی تھی کسان ہر روز ایک سونے کا انڈا لیتا اور شہر جا کر کے بیچ دیتا یوں ہی کسان سونے کا انڈا بیچتے بیچتے امیر ہو گیا اب وہ لالچ میں آ گیا اس نے سوچا کیوں نا اس مرغی کو کاٹ کر اس میں موجود سارے سونے کے انڈے حاصل کر لیے جائیں یہ سوچتے ہیں کسان نے مرغی کو حلال کر دیا جب کسان نے مرغی کا پیٹ کھولا تو اسے مرغی کے پیٹ میں سے کوئی انڈا نہ ملا انسان مایوس ہو گیا اور رونے لگ گیا اس کسان نے اس مرغی کو کھو دیا جو اسے روزانہ ایک سونے کا انڈا دیتی تھی. نتیجہ واقعی میں لالچ بری بلا ہوتی ہے....
بے وقوف بارہ سنگا
kids Stories

بے وقوف بارہ سنگا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بارہ سنگھا تالاب پر پانی پی رہا تھا اسے پانی میں اپنا عکس دکھائی دیا اپنے خوبصورت سین دیکھ کر وہ بہت خوش ہوا مگر پھر وہ اپنی پتلی ٹانگ دیکھ کر اداس ہو گیا اسی دوران اسے اپنی طرف بھاگتے ہوئے کچھ کتے دکھائی دیے وہ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ نکلا اس کی پتلی ٹانگیں اسے کتوں سے دور لے ای مگر پھر اس کے خوبصورت سینگ ایک گاڑی میں الجھ گئے اس نے خود کو چھڑانے کی کوشش کی مگر نہ چھڑا سکھا کتے وہاں تک پہنچ گئے اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا. نتیجہ ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی....
احسان کا بدلہ احسان
kids Stories

احسان کا بدلہ احسان

کس ملک کا بادشاہ بہت ظالم تھا وہ اپنے غلاموں پر ظلم و ستم کرتا اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جاتی تھی ایک مرتبہ کا غلام اس سے تنگ آکر وہاں سے بھاگ گیا اور جنگل میں چلا گیا غلام نے شیر کو دیکھا اس نے دیکھا کہ شیر کے پاؤں میں نوکدار کانٹے چبھا ہوا ہے غلام نے ہمت باندھی اور آہستہ آہستہ چلتے ہوئے شیر کے قریب گیا اس نے قریب جا کر دیکھا تو شیر درد کے مارے کرا رہا تھا غلام میں جا کر جلدی سے اس کے پاؤں میں سے نوکدار کانٹے کو نکالا اور اپنی قمیض کو پھاڑ کر اس کے پاؤں پر باندھ دیا غلام کے اس علم سے شیر کو راحت پہنچی اس کا زخم تھوڑا سا ٹھیک ہوا اور اس کے درد میں کمی آئی تو شیر جنگل میں چلا گیا اور یوں ہی غلام بی وہاں سے چلا گیا غلام درختوں کے سائے تلے لیٹ جاتا تو آپ سو جاتا اور جنگلی پھل کھاتا اور ان سب سے اپنا پیٹ بھر لیتا کچھ دنوں بعد بادشاہ کے سپاہی غلام کی تلاش میں جنگل پہنچ گئے انہوں نے غلام ...