گنج پن کا فوری علاج

0
گنجا پن کریں فوری ختم

سرسوں کا تیل ایک کلو

آب بھکڑا ایک کلو

آب پیاز آدھا کلو

جونک چالیس گرام

عقر قرحابیس گرام

روغن بیضہ مرغ دو سو گرام

ترکیب۔۔۔سب سے پہلے سرسوں کا تیل اور آب بھکڑا کو آگ پر پکائیں جب صرف تیل بچ جائے اس میں آب پیاز ڈال دیںجب اپ پیاز جل جائے اور صرف تیل بچ جائے اس کو آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔۔پھر اس تیل میں جونک اور عقر قرحا ڈال کرایک بار پھر آگ پر پکائیں جب سب کچھ جل جائے اور صرف تیل بچ جائے تو اس میں روغن بیضہ مرغ ڈال کر چھان لیں اور ایک بوتل میں ڈا؛ل لیں۔۔گنج پن کی جگی پر روزانی مساج کریں اور انشااللہ بیس دن بود بال اگنا شروع ہو جائیں گے۔۔یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے۔۔ایک بار ضرور استعمال کریں اور دعائیں دیں شکریہ

گنجا پن کریں فوری ختم

Leave a Reply