گورنمنٹ ملازم لڑکی کیلئے رشتہ ضرورت ہے سنجیدہ فیملی رابطہ کرے
خوبصورت عورت
گورنمنٹ ملازم لڑکی کیلئے رشتہ ضرورت ہے سنجیدہ فیملی رابطہ کرے۔ وٹس ایپ 03334—-کمنٹ میں—024 ذاتی
جنس: لڑکی
کنواری
تعلیم: *پوسٹ گریجویٹ*
موجودہ نوکری: *گورنمنٹ ملازم*
سکیل 07 مزید اچھی ملازمت کیلئے کوشش جاری۔ سابقہ انٹر نیشنل پرائیویٹ سیکٹرز میں اعلٰی عہدوں پر تعینات رہی ہے۔انٹر نیشنل ائرپورٹ، گورنمنٹ ہسپتال، ملٹی نیشنل کمپنی اور آئل ریفائنری میں بطور کسٹمر کیئر آفیسر، ایڈمن آفیسر، سیفٹی آفیسر اور کوالٹی کنٹرول آفیسر کی ملازمت کر چکی ہے۔
قد: 4 فٹ 9 انچ لمبا چست
زبان: اردو
عمر: 30 سال
قوم: راجپوت
مذہب: اسلام (سنی)
عمرہ/حج: الحمدللہ
ذاتی گھر: الحمدللہ 2
رہائش: *لاہور* 5 مرلہ مکان کمرشل ایریا + *ضلع مظفرگڑھ شہر* 5 مرلہ مکان
دیگر پراپرٹی: کمرشل پلاٹس اور مکانات + زرعی اراضی 18 بیگھے اور آم کے باغ۔
کاروبار: کیٹل و پولٹری فارم اور مزید کاروبار کیلئے خواہش مند۔
فیملی: بہن بھائی 6 تمام شادی شدہ خودمختار اور تعلیم یافتہ فیملی۔ اچھے اداروں میں اعلٰی نوکریاں ۔ خود مختار۔
ڈاکٹر، سرجن، میڈیکل آفیسر اور پراپرٹی ڈیلرز
والدہ: الحمدللہ حیات
والد: فوت ہوگئے
ضرورت شریک حیات:
لازم: اعلٰی تعلیم یافتہ۔ کسی بھی شہر اور مسلمان خاندان سے ہو۔ سنجیدہ فیملی رابطہ کرے۔