جو لوگ سنجیدہ ہوں خاتون کا رشتہ
ایک کنواری لڑکی کا رشتہ
نام عائشہ بی بی
عمر22 سال
رہائش سیالکوٹ
کاسٹ راجپوت
والد کا سایہ سر پہ نہیں ہے
4 بہنیں ہیں
گھر کے سارے کام جانتی ہوں
اپنے گھر کو خود سنبھال رہی ہوں
مجھے ایک اچھے اور پیارے سے شخص کی تلاش ہے جو میرا سہارا بھی بنے اور میرا خیال رکھے
غور سے پڑھنے کے بعد اللہ کا واسطہ ھے فضول لوگ کال نہ کریں