آزاد کشمیر سے 33 سالہ لیٹ میرج لڑکی کا رشتہ جو دوسری بیوی بننے پر ایگری ہیں نام آسیہ عمر 33 تعلیم ایم اے زات راجپوت مسلک سنی قد 5.3 شہر کوٹلی آزاد کشمیر ماں باپ حیات ہیں تین بہنیں ہیں بھاںی کوںی نہیں ہے دو بہنیں شادی شدہ ہیں آسیہ کو بیرون ملک سے رشتہ چاہیے ہے . .خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہی