Tag: تمرینات اصلاحی پای پرانتزی

جنت کا دروازہ
اصلاحی تحریریں

جنت کا دروازہ

میں ایک شوہر ہوں ایک باپ ہوںمیں تمہارے مقام کو نہیں پہنچ سکتامیرے قدموں تلے جنت نہیں ہےمیں جان پر کھیل کر ایک جان پیدا نہیں کرسکتامیں بیک وقت بائیس ہڈیاں ٹوٹنے کی اذیت سے نہیں گزر سکتا۔اگر یہ میرے بس میں ہوتا تو میں یہ بھی کر گزرتالیکن یہ ممکن نہیں ہےمگر اے میری شریک حیاتیہ بھی سچ ہے کہتم اور ہماری اولاد مجھے بھی بہت عزیز ہےتمہاری خوراک اور دوا کیلئے میں اپنی ہڈیوں کی پروا کیے بغیر ہر وقت کوشاں رہتا ہوںکبھی اینٹیں اٹھاتا ہوں کبھی بھٹی پہ جلتا ہوںاور کبھی اوور ٹائم کرتے ہوئے آفس کی کرسی پہ بیٹھ بیٹھ کر میرے پٹھے کھنچ جاتے ہیںلیکن میں پرواہ نہیں کرتا شکایت نہیں کرتاکر ہی نہیں سکتا کیونکہ میں ایک مرد ہوںتھکنا اور ہمت ہارنا مجھے زیب نہیں دیتابلکہ میرا کام تو تمہیں ہمت دینا ہے تمہارا سہارا بننا ہےاولاد کی پیدائش سے پرورش تک تمہاری قربانیاں ناقابل فراموش ہیں توقربانی تو میں بھی دیتا ہوںمیں بھی ...
👈 اللہ کی راہ میں جہاد کرنا👉
اصلاحی تحریریں

👈 اللہ کی راہ میں جہاد کرنا👉

✒️خاندان کی ضروریات کو پورا کرنا اور ان کی دیکھ بھال کرنا اسلام کی نظر میں اتنا اہم ہے کہ جو شخص اپنے خاندان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کام کرتا ہے ، اس کی کوششوں کو اللہ کی راہ میں جدوجہد کا درجہ دیا جاتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اَلْكَادُّعَلٰى عِيَالِهٖ كَالْمُجَاهِدِ فِيْ سَبِيْلِ اللَّهِ"جو اپنے خاندان کی خاطر کوشش کرتا ہے وہ اس کی طرح ہے جو اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے۔"📚بحار الانوار ، ج ، ص۔ 96 ، ص۔ 324نوٹ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے*🍀🌼 اصلاحی تحریریں🌼🍀 ...
اصلاحی تحریر
اصلاحی تحریریں

اصلاحی تحریر

ٹرین ابھی لاہور اسٹیشن پر ہی کھڑی تھی کہ سامنے والی سیٹوں پر ایک فیملی آکر بیٹھ گئی۔ایک بوڑھی عورت جس کی گود میں ایک تین سال کا بچہ تھا، ایک جوان لڑکی جو دو سال کے بچے کو گود میں اٹھائے ہوئی تھی ایک جوان مرد جو شاید اس بوڑھی عوت کا بیٹا اور اس جوان لڑکی کا شوہر تھا۔ (بعد میں میرے اندازے کی تصدیق ہوگئی) ان کے ساتھ ایک چار پانچ سال کی چھوٹی بچی جس کی چمکدار آنکھیں بتا رہی تھی کہ وہ بہت شرارتی ہے۔میں حسب معمول کھڑکی کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ بچے میرے سامنے والی سیٹ پر بیٹھ کر کھڑکی سے باہر جھانکنے لگ گئے اور انکی دادی ان کے ساتھ بیٹھ گئی ان کے ساتھ وہ جوان لڑکی اور اس کا شوہر بیٹھ گیا ۔ بچے بہت پیارے تھے میں نے انہیں اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی تو تین سال کا بچہ میرے پاس آگیا تاکہ اسے کھڑکی میں سے پوری طرح باہر جھانکنے کا موقع مل سکے کیونکہ دوسری طرف اس کی پانچ سالہ بڑی بہن کھڑکی پر ...