Tag: blood donation prank

خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند سوالات۔۔۔
Uncategorized

خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند سوالات۔۔۔

خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چندسوالات۔۔۔سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہبلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والےفرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسسباقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہےسوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میںخون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبتذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جوقیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھن...