Tag: fail

تمام طلبا پاس
News

تمام طلبا پاس

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنسحکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ، ذرائعفیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا، ذرائعکورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں، فیصلہ ذرائعمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، ذرائعامتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، ذرائعآئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے، ذرائعآئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا، فیصلہ، ذرائع ...