Tag: Food Recipes for children. Play video games online

کورونا وائرس
kids Stories, News

کورونا وائرس

بالکل ایسے ہی ہمارے ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک مہلکوائرس سے معیشت تباہ و برباد ہو گئی۔ ہمارا مکل تو بہت چھوٹا ہے لیکن ترقی یافتہممالک تو تباہی کا شکار ہو گئے ہیں ۔ لہذا غربت بھوک افلاس سے برے کام کرنےکی بجائے صبر و تحمل سے مقابلہ کریں ۔ ہمیں محنت کرنی چاہیے۔ اگر اچانک ایسیوباء یا کوئی قحط آجائے تو ہمت نہیں ہارنی چاہیے بلکہ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگے وہبڑا رحم و کرم اورصبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔انشاقء اللہ حالات بہتر ہو جائیں گے اور اس بیماری (کرونا وائرس ) کو شکست ہوگی۔ ...