Tag: fox and crow story for nursery

احسان کا بدلہ احسان
kids Stories

احسان کا بدلہ احسان

کس ملک کا بادشاہ بہت ظالم تھا وہ اپنے غلاموں پر ظلم و ستم کرتا اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جاتی تھی ایک مرتبہ کا غلام اس سے تنگ آکر وہاں سے بھاگ گیا اور جنگل میں چلا گیا غلام نے شیر کو دیکھا اس نے دیکھا کہ شیر کے پاؤں میں نوکدار کانٹے چبھا ہوا ہے غلام نے ہمت باندھی اور آہستہ آہستہ چلتے ہوئے شیر کے قریب گیا اس نے قریب جا کر دیکھا تو شیر درد کے مارے کرا رہا تھا غلام میں جا کر جلدی سے اس کے پاؤں میں سے نوکدار کانٹے کو نکالا اور اپنی قمیض کو پھاڑ کر اس کے پاؤں پر باندھ دیا غلام کے اس علم سے شیر کو راحت پہنچی اس کا زخم تھوڑا سا ٹھیک ہوا اور اس کے درد میں کمی آئی تو شیر جنگل میں چلا گیا اور یوں ہی غلام بی وہاں سے چلا گیا غلام درختوں کے سائے تلے لیٹ جاتا تو آپ سو جاتا اور جنگلی پھل کھاتا اور ان سب سے اپنا پیٹ بھر لیتا کچھ دنوں بعد بادشاہ کے سپاہی غلام کی تلاش میں جنگل پہنچ گئے انہوں نے غلام ...
چاندی کی چابی
kids Stories

چاندی کی چابی

شدید سردیوں کی رات تھی ہر کوئی سردی سے بچنے کی کوشش کر رہا تھا کوئی مسافر ایک پناہ کی تلاش میں پہنچا سردی کے مارے مسافر کے دانت بج رہے تھے جب وہ سرائے میں پہنچا تو سرائے کا دروازہ بند تھا اس میں دروازے پر دستک دی تھی لیکن دروازہ نہ کھولا گیا جب مسافر نے دوبارہ دستک دی تو اندر سے چوکیدار کی آواز آئی کہ میرے پاس چاندی کی چابی نہیں ہے جو میں اس وقت دروازہ کھول دو مسافر کے اصرار پر بھی دروازہ نہیں کھولا گیا اب مسافر جان چکا تھا کہ چوکیدار لالچی ہے اور چاندی کی چابی کا مطلب کیا ہے اس نے ایک چاندی کا سکہ دروازے کے نیچے سے دوسری طرف پھینک دیا تو فورا ہی دروازہ کھل گیا اب مسافر نے بدلہ لینے کا سوچا اور چوکیدار کو چارلی نے بھیج دیا جب چوکیدار واپس آیا تو دروازہ بند پایا چوکیدار میں دستک دی لیکن دروازہ نہیں کھولا گیا پھر دستک دی تو مسافر نے کہا کہ میرے پاس چاندی کی چابی نہیں ہے چوکیدار کو اپنے ...
ایمانداری کا صلہ- نتیجہ ایمانداری بہترین حکمت عملی ہے
kids Stories

ایمانداری کا صلہ- نتیجہ ایمانداری بہترین حکمت عملی ہے

کسی گاؤں میں ایک غریب لکہاڑا رہتا تھا وہ درخت کاٹنے کے لئے جنگل میں گیا اچانک اس کی کلہاڑی ندی میں گر گئی اس کو تیرنا نہیں آتا تھا وہ رونا شروع ہوگیا کہ اچانک ایک فرشتہ آگیا اس نے لکڑہارے سے رونے کی وجہ پوچھی تو لکڑہارے نے اپنا سارا قصہ سنایا فرشتے نے جب یہ سنا تو اس نے لکہاری کی مدد کرنے کے بارے میں سوچا فرشتے نے ندی میں چھلانگ لگا دی اور ایک سونے کا کلہاڑا نکال لایا مگر کلہاڑی نے اسے قبول نہ کیا اور کہا کہ یہ میرا نہیں ہے فرشتے نے دوبارہ ندیم چھلانگ لگائی اور ایک چاندی کا کلہاڑا نکال لیا کلہاڑے نے اسے بھی قبول نہ کیا اور کہا کہ یہ میرا نہیں ہے فرشتے نے تیسری بار چھلانگ لگائی اور ایک لوہے کا کلہاڑا نکال لیا کلہاڑے نے اسے قبول کر لیا اس نے فرشتے کی مدد کرنے پر اس کا شکریہ ادا کیا فرشتہ کلہاڑی کی ایمانداری دیکھ کر بہت خوش ہوا فرشتے نے اسے وہ دونوں کلہاڑیاں تحفے کے طور پر دے دی.نتیجہ ا...
لومڑی کی مکاری- نتیجہ خوشامد بری بلا ہے
kids Stories

لومڑی کی مکاری- نتیجہ خوشامد بری بلا ہے

ایک مرتبہ کا ذکر ہے ایک کو ا  پنیر  کا ٹکڑا لیے درخت پر بیٹھا ہوا تھا اس کی چونچ میں پنیر کا ٹکڑا تھا کے وہاں سے ایک لومڑی کا گزر ہوا لومڑی نے کوا کے منہ میں پنیر کا ٹکڑا دیکھا لومڑی کا جی للچایا کہ یہ ٹکڑا کسی نہ کسی طریقے سے حاصل کر لیا جائے یہ سوچ کر لومڑی نے کوا کی خوشامد کرنے لگی اور بولیں بھیا کوے آج تم درخت کی خوبصورت شاخوں پر بیٹھے ہوئے کتنے خوبصورت لگ رہے ہو تمہاری آواز کا تو کوئی جواب ہی نہیں بھیا کو ے آج تم بہت خوبصورت لگ رہے ہو کیا میں تمہاری آواز سن سکتی ہو کو ا اپنی خوشامد سن کر بہت خوش ہوا وہ اپنی خوشامد سن کر بولنے کے لئے منہ کھولنے لگا جوہی اس نے منہ کھولا اس کے منہ میں سے پنیر کا ٹکڑا گر گیا اور لومڑی نے جلدی سے اچک لیا اور وہاں سے بھاگ گئی اور کوا یہ سب دیکھ کر اپنا سا منہ لے کر رہے گیا. نتیجہ خوشامد بری بلا ہے ...