Tag: geo news live today

پوری 1یک سو بیماریوں کا علاج وہ بھی صرف ایک سو روپےکےنسخے میں۔ایک آزمودہ گھریلو ٹوٹکہ
News

پوری 1یک سو بیماریوں کا علاج وہ بھی صرف ایک سو روپےکےنسخے میں۔ایک آزمودہ گھریلو ٹوٹکہ

اجزا۔ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچشہد ایک چمچپانی ڈیڑھ کپترکیب۔آدھی چمچ ترپھلہ کا سفوف پانی میں ڈال کرابالا جائے اس کے بعد چھان کر شہد ملا کر صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر کے پیا جائے۔اس کے لاتعداد فائدے ہیں جن میں سے چند لکھے جا رہے ہیں١۔بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا٢۔ جسم میں گلٹیاں بننا٣۔ جلد پر پھوڑے پھنسیاں نکلنا4۔مستقل قبض کا رہنا٥۔ آنتوں کی خشکی٦۔ بلغم کا جمع ہونا٧۔یوریک ایسڈ کا بڑھنا8۔ موٹاپا٩۔ کلیسٹرول کا بڑھنا١٠۔عضو خاص کی کمزوریاں١١۔ لیکوریا١٢۔ جریان١٤۔پیشاب کے تمام امراض١٥۔ نظر کی کمزوری١٦۔ دماغی کمزوری١٧۔کمر درد١٨۔ پٹھوں میں درد١٩۔ قوت مدافعت کی کمزوری٢٠۔ اس کے علاوہ عورتوں کے تمام جملہ امراض شامل ہیں۔یہ چند ہیں ان کے علاوہ سینکڑوں فوائد ہیں جو اس نسخے سے حاصل کے جا سکتے ہیں۔یہ انتہائی مفید ٹوٹکہ ہے اس کا زیادہ خرچہ بھی نہیں ہے۔ ترپھلہ کیا ہے اس بارے آپ کو تفصیل سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ت...
نان ٹیچنگ کیڈر پروموشن پا کرآخر ایلیمنٹری سکولز کا انتخاب کیوں کرتا ہے؟
News

نان ٹیچنگ کیڈر پروموشن پا کرآخر ایلیمنٹری سکولز کا انتخاب کیوں کرتا ہے؟

پنجاب کے بیشتر سرکاری سکولز میں بہت بہتری آئی ہے۔اب وہ پہلے والے سرکاری سکولز نہیں رہے۔ہر طرف رونقیں ہی رونقیں ہیں۔ جب سے حکومت پنجاب نےاین ایس بی فنڈ کا اجرا کیا ہے تو بہت سے ہیڈز اور سٹاف نے مل کر سکولوں کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔نہ صرف بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے بلکہ سکول کا ماحول بھی بہترین ہو گیا ہے۔اسی طرح لیہ کے بھی بہت سے پرائمری ایلیمنٹری اور ہائی سکولز میں نہ صرف بچوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے بلکہ پڑھائی کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے۔ اس میں سٹاف ٹیچرز کے ساتھ ساتھ ہیڈز کا بھی بہت کردار رہا ہے۔ہائی سکولز میں واضح بہتری آئی ہے۔اس طرح پرائمری سکولز میں بھی چار چاند لگے ہیں جس میں نوجوان قیادت کا بھر پور کردار نظر آتا ہے۔ ضلع لیہ کے ایلیمنٹری سکولز میں بھی اب وہ پہلے والے حالات نہیں رہے۔ اکثریت ایسے سکولز ہیں جہاں بچوں کی تعداد 300 سے بھی زیادہ ہے۔ لیکن چند گنتی کے ایلیمنٹری...
ایک کھلاڑی نے پوری پاکستانی ٹیم کا سر شرم سے جھکا دیا۔اس سلسلے میں رمیض راجہ کا واضح بیان آگیا
News

ایک کھلاڑی نے پوری پاکستانی ٹیم کا سر شرم سے جھکا دیا۔اس سلسلے میں رمیض راجہ کا واضح بیان آگیا

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پوری ٹیم 391 بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ شاھین شاہ آفریدی اور نعیم شاہ نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے چار چار وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے جواب میں پاکستان نے پہلی وکٹ کا نقصان جلدی اٹھا لیا۔ اس کے بعد مڈل آرڈر نے کچھ سنبھالا دیا۔ایک وقت میں جب 248 رنز پر پاکستان کے صرف تین کھلاڑی آؤٹ تھے تو ایسا لگ رہا تھا جیسے پاکستان ایک بڑا سکور کر لے گا۔ لیکن جیسے ہی بابر اعظم آؤٹ ہو پاکستانی بیٹنگ لائن اپ لڑکھڑا گئی اور صرف 20 رنز پر بقایا سات کھلاڑی آؤٹ ہو گیےاس طرح پاکستان کی پوری ٹیم سرف 268 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔آسٹریلیا نے اپنی دوسری انگز میں بغیر کسی نقصان کے 11 رنز بنا لئے تھے۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چئیر مین رمیض راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان دوسری اننگز میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ میچ پر گرفت مضبوط کر ل...
شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
News

شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

حکومت سندھ نے ١٩ مارچ بروز ہفتہ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ ساتھ ساتھ تمام سکولز بھی بند رہیں گے۔ ابھی تک یہ اعلان صرف صوبہ سندھ کی طرف سے کیا گیا ہے Govt Punjab New Taleemi Session 2021-2022
حکومت پنجاب کی ناقص تعلیمی پالیسیاں
News

حکومت پنجاب کی ناقص تعلیمی پالیسیاں

حال ہی میں پنجاب حکومت کی جانب سے ایک نوٹیفیکشن جاری ہوا ہے جس میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سیشن 31 مارچ سے بڑھا کر 31 مئی 2022 کر دیا گیا ہے۔جبکہ پورے پنجاب میں جتنے بھی پرائیوٹ ادارے ہیں انہوں نے بچوں کے امتحان لینا شروع کر دئیے ہیں۔یقینا امتحان لینے کے بعد انہوں نے کلاسز کو پروموٹ کر دینا ہے۔۔اس صورت حال میں جتنے بچے پاس ہوں گے انہوں نے نئے سکولز میں داخلہ بھی لینا ہے۔جبکہ گورنمنٹ سکولز میں ابھی سیشن مکمل ہونے میں پورے تےن مہینے رہتے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہو گا کہ گورنمنٹ سکولز میں بہت کم داخلہ ہو گا۔ایسے لگتا ہے حکومت خود پرائیوٹ سیکٹر کو کامیاب کرانا چاہتی ہے۔۔پنجاب حکومت کو چاہیے یا تو پرائیوٹ سیکٹر کے تعلیمی سیشن پر نطر رکھے اور یا گورنمنٹ سکولز کو بھی اجازت دے کہ وہ کلاسز کو پروموٹ کر سکیں Govt Punjab New Taleemi Session 2021-2022 ...
قیادت کی تبدیلی اور حقیقی تبدیلی۔۔
News

قیادت کی تبدیلی اور حقیقی تبدیلی۔۔

آج سے تقریبا ایک سال پہلے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144 تحصیل لیہ میں جناب چوہدری گلزار احمد آرائیں بطور ہیڈ ماسٹر تعینات ہوئے۔ایک سال کے قلیل عرصہ میں سکول ھذا میں ایسی تبدیلی لائے جو نظر بھی آ رہی ہے۔نہ صرف نظم و نسق کے حوالے سے بلکہ تعلیم میں بھی واضح تبدیلی آئی۔۔ماتحت سٹاف کے ساتھ انتہائی پر خلوص رویہ بھی اس تبدیلی کی وجہ ہے۔سکول کا ماحول ایسا کہ بچوں کو اپنا گھر لگے۔۔ اس قیادت کی تبدیلی نے اہل علاقہ کو مجبور کر دیا کہ وہ اپنے بچے اس سکول میں داخل کروائیں۔اللہ تعالی جناب ھیڈ ماسٹر چوھدری گلزار احمد ارائیں کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے۔۔چند جھلکیاں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144  زیر قیادت جناب چوھدری گلزار احمد آرائیں GES 144 TDA Layyah GES 144 TDA Layyah ...
آج کی اہم خبر۔۔۔۔پٹرول بمب
News

آج کی اہم خبر۔۔۔۔پٹرول بمب

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے عوام کو تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام پر بم گرا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹرول کی قیمت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوش ربا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ساتھ ١٣ روپے۔۔۔۔۔۔۔ظلم کی انتہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام کا تبدیلی کا خواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا چکنا چور۔۔۔۔عوام اب مزے لے۔۔۔۔ Awaaaam ho jaaay pershaaaan
آج کی اہم خبر۔۔۔۔پٹرول بمب
News

آج کی اہم خبر۔۔۔۔پٹرول بمب

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے عوام کو تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام پر بم گرا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹرول کی قیمت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوش ربا اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ساتھ ١٣ روپے۔۔۔۔۔۔۔ظلم کی انتہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام کا تبدیلی کا خواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا چکنا چور۔۔۔۔عوام اب مزے لے۔۔۔۔ Govt Servant kahaan jay ab.........
حکومت نےعوام پر پٹرول بمب گرا دیا    16-09-2021
News

حکومت نےعوام پر پٹرول بمب گرا دیا 16-09-2021

حکومت نے عوام پر پٹرول بمب گرا دیا، مہنگائی کی چکی میں پسی عوام شدید غصے میں- عوام پہلے ہی بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں اور قوت خرید ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہورہی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ سے مشکلات میں اضافہ ہوگا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدلپٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشنڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشنمٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشننئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن ...
آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ    15-09-2021
News

آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ 15-09-2021

مختلف اشیاء کے ریٹ۔۔۔۔ڈی اے پی سونا۔۔اینگرو۔۔۔6550 روپےڈی اے پی پرائیویٹ۔۔۔۔6450 روپےسونا یوریا ۔۔۔1800 روپےاینگرو یوریا۔۔۔۔1800 روپےپرائیویٹ یوریا ۔۔۔۔۔1750 روپےچھوٹا یوریا ۔۔۔۔920 روپےامونیم سلفیٹ۔۔۔۔۔2500 روپےگوارہ پاک عرب۔۔۔۔1650گوارہ سرسبز ۔۔۔۔۔1750نائٹروفاس۔۔۔۔۔۔۔4400 روپےکھل 40 کلو۔۔۔۔1850 روپےکھل 27 کلو۔۔۔۔۔1250 روپےکھل 20 کلو ۔۔۔۔950 روپےسیمنٹ۔۔۔670 روپےسیمنٹ ایس آر سی ۔۔۔۔700سیمنٹ سفید۔۔۔۔۔۔1220پنجند ونڈا۔۔۔۔۔۔۔2070 روپےکیپٹن ونڈا ۔۔۔۔۔۔2070 روپےبجری ۔۔۔۔50 روپے فٹگندم ۔۔۔۔5300 روپے 100 کلو گرامباجرہ۔۔۔۔۔8500 روپے 100 کلو گرامسرسوں۔۔۔۔5200 روپے 40 کلوگرامچنے ۔۔۔۔10100 روپے 100 کلو گرامتل ۔ ۔۔تلی۔۔۔۔6200 روپے سے لے کر 6800 روپے 40 کلو گراممونگی۔۔۔۔۔۔۔8 ہزار روپے سے 9 ہزار روپے 100 کلو گرامگوارہ۔۔۔۔۔۔8000 روپے 100 کلو گرامگڑ۔۔۔۔۔۔۔5000 روپے 40 کلو گرامجو ۔۔۔۔2300 روپے 40 کلو گرامک...