پوری 1یک سو بیماریوں کا علاج وہ بھی صرف ایک سو روپےکےنسخے میں۔ایک آزمودہ گھریلو ٹوٹکہ
اجزا۔ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچشہد ایک چمچپانی ڈیڑھ کپترکیب۔آدھی چمچ ترپھلہ کا سفوف پانی میں ڈال کرابالا جائے اس کے بعد چھان کر شہد ملا کر صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر کے پیا جائے۔اس کے لاتعداد فائدے ہیں جن میں سے چند لکھے جا رہے ہیں١۔بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا٢۔ جسم میں گلٹیاں بننا٣۔ جلد پر پھوڑے پھنسیاں نکلنا4۔مستقل قبض کا رہنا٥۔ آنتوں کی خشکی٦۔ بلغم کا جمع ہونا٧۔یوریک ایسڈ کا بڑھنا8۔ موٹاپا٩۔ کلیسٹرول کا بڑھنا١٠۔عضو خاص کی کمزوریاں١١۔ لیکوریا١٢۔ جریان١٤۔پیشاب کے تمام امراض١٥۔ نظر کی کمزوری١٦۔ دماغی کمزوری١٧۔کمر درد١٨۔ پٹھوں میں درد١٩۔ قوت مدافعت کی کمزوری٢٠۔ اس کے علاوہ عورتوں کے تمام جملہ امراض شامل ہیں۔یہ چند ہیں ان کے علاوہ سینکڑوں فوائد ہیں جو اس نسخے سے حاصل کے جا سکتے ہیں۔یہ انتہائی مفید ٹوٹکہ ہے اس کا زیادہ خرچہ بھی نہیں ہے۔ ترپھلہ کیا ہے اس بارے آپ کو تفصیل سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ت...