حکومت نےعوام پر پٹرول بمب گرا دیا 16-09-2021
حکومت نے عوام پر پٹرول بمب گرا دیا، مہنگائی کی چکی میں پسی عوام شدید غصے میں- عوام پہلے ہی بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں اور قوت خرید ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہورہی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ سے مشکلات میں اضافہ ہوگا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدلپٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشنڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشنمٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشننئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
...