Tag: top news

آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ    16-09-2021
News

آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ 16-09-2021

مختلف اشیاء کے ریٹ۔۔۔۔ڈی اے پی سونا۔۔اینگرو۔۔۔6550 روپےڈی اے پی پرائیویٹ۔۔۔۔6450 روپےسونا یوریا ۔۔۔1800 روپےاینگرو یوریا۔۔۔۔1800 روپےپرائیویٹ یوریا ۔۔۔۔۔1750 روپےچھوٹا یوریا ۔۔۔۔920 روپےامونیم سلفیٹ۔۔۔۔۔2500 روپےگوارہ پاک عرب۔۔۔۔1650گوارہ سرسبز ۔۔۔۔۔1750نائٹروفاس۔۔۔۔۔۔۔4400 روپےکھل 40 کلو۔۔۔۔1850 روپےکھل 27 کلو۔۔۔۔۔1250 روپےکھل 20 کلو ۔۔۔۔950 روپےسیمنٹ۔۔۔670 روپےسیمنٹ ایس آر سی ۔۔۔۔700سیمنٹ سفید۔۔۔۔۔۔1220پنجند ونڈا۔۔۔۔۔۔۔2070 روپےکیپٹن ونڈا ۔۔۔۔۔۔2070 روپےبجری ۔۔۔۔50 روپے فٹگندم ۔۔۔۔5300 روپے 100 کلو گرامباجرہ۔۔۔۔۔8500 روپے 100 کلو گرامسرسوں۔۔۔۔5200 روپے 40 کلوگرامچنے ۔۔۔۔10100 روپے 100 کلو گرامتل ۔ ۔۔تلی۔۔۔۔6200 روپے سے لے کر 6800 روپے 40 کلو گراممونگی۔۔۔۔۔۔۔8 ہزار روپے سے 9 ہزار روپے 100 کلو گرامگوارہ۔۔۔۔۔۔8000 روپے 100 کلو گرامگڑ۔۔۔۔۔۔۔5000 روپے 40 کلو گرامجو ۔۔۔۔2300 روپے 40 کلو گرام...
حکومت نےعوام پر پٹرول بمب گرا دیا    16-09-2021
News

حکومت نےعوام پر پٹرول بمب گرا دیا 16-09-2021

حکومت نے عوام پر پٹرول بمب گرا دیا، مہنگائی کی چکی میں پسی عوام شدید غصے میں- عوام پہلے ہی بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں اور قوت خرید ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہورہی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ سے مشکلات میں اضافہ ہوگا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدلپٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشنڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشنمٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشننئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن ...
آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ    15-09-2021
News

آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ 15-09-2021

مختلف اشیاء کے ریٹ۔۔۔۔ڈی اے پی سونا۔۔اینگرو۔۔۔6550 روپےڈی اے پی پرائیویٹ۔۔۔۔6450 روپےسونا یوریا ۔۔۔1800 روپےاینگرو یوریا۔۔۔۔1800 روپےپرائیویٹ یوریا ۔۔۔۔۔1750 روپےچھوٹا یوریا ۔۔۔۔920 روپےامونیم سلفیٹ۔۔۔۔۔2500 روپےگوارہ پاک عرب۔۔۔۔1650گوارہ سرسبز ۔۔۔۔۔1750نائٹروفاس۔۔۔۔۔۔۔4400 روپےکھل 40 کلو۔۔۔۔1850 روپےکھل 27 کلو۔۔۔۔۔1250 روپےکھل 20 کلو ۔۔۔۔950 روپےسیمنٹ۔۔۔670 روپےسیمنٹ ایس آر سی ۔۔۔۔700سیمنٹ سفید۔۔۔۔۔۔1220پنجند ونڈا۔۔۔۔۔۔۔2070 روپےکیپٹن ونڈا ۔۔۔۔۔۔2070 روپےبجری ۔۔۔۔50 روپے فٹگندم ۔۔۔۔5300 روپے 100 کلو گرامباجرہ۔۔۔۔۔8500 روپے 100 کلو گرامسرسوں۔۔۔۔5200 روپے 40 کلوگرامچنے ۔۔۔۔10100 روپے 100 کلو گرامتل ۔ ۔۔تلی۔۔۔۔6200 روپے سے لے کر 6800 روپے 40 کلو گراممونگی۔۔۔۔۔۔۔8 ہزار روپے سے 9 ہزار روپے 100 کلو گرامگوارہ۔۔۔۔۔۔8000 روپے 100 کلو گرامگڑ۔۔۔۔۔۔۔5000 روپے 40 کلو گرامجو ۔۔۔۔2300 روپے 40 کلو گرامک...
Today weather news -15-09-2021
News

Today weather news -15-09-2021

ستمبر کے آخری چند دن باقی طوفانی بارشوں کی لپیٹ میں ۔پاکستان میں مون سون تفریبا 30 کے بعد ختم ہوگاستمبرکو انڈیا سے آنے والا طوفان کی شدت اب بھی برقرار ۔اس طوفان کا زیادہ اثر سندھ کی طرف ہوگا ۔کراچی میں اس سال سب سے شدید طوفانی بارشیں ہونے کا امکان ۔باقی پنجاب میں بھی تیز سے موسلادھار بارش ہو گی ۔17 سے 24 ستمبرشدید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ۔پہلا الرٹ 17 سے 20 ستمبر دوسرا الرٹ 21 سے 24 ستمبر یہ طوفانی بارشیں مغرب سے آنے والی ہوائیں اور مشرق کی آنے والی ہواؤں سے ملاپ سے شدید بارش ہوگی اس کا زیادہ فوکس سندھ کی طرف ہوگا پنجاب میں بھی اچھی بارش ہوگی زیادہ فوکس شمال مشرقی پنجاب ہوگا۔۔۔ ...
تمام طلبا پاس
News

تمام طلبا پاس

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنسحکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ، ذرائعفیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا، ذرائعکورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں، فیصلہ ذرائعمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، ذرائعامتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، ذرائعآئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے، ذرائعآئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا، فیصلہ، ذرائع ...
آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ    10-09-2021
News

آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ 10-09-2021

آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ14/09/2021گندم =102کلو 5150گوارہ =102کلو 7200مونگ =102کلو 8200باجرہ =102کلو 7150چنا =102کلو 11000سفید چنا =102کلو 12000جو =41کلو 1950سورج مکھی =41کلو 4525مکئی =41کلو 1650تلی =41کلو 6250خاص تل =41کلو 6850سرسوں رایا=41 کلو 4600کنیولا =41کلو 5000کپاس =41کلو 5750جوڈل =41کلو 3500کوریا =41کلو 4250گڑ =41کلو5050روپے
آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ    10-09-2021
News

آج کی زرعی اجناس کی مارکیٹ 10-09-2021

گندم =102کلو 5250روپے مونگ =102کلو 8800=9000گوارا =102کلو 7300=7500چنا =102کلو 9900=10000باجرہ =102کلو 7000=7300جو =41کلو 1950=2000سورج مکھی =41کلو 4250مکئی =41کلو 1550=1600سرسوں رایا =41کلو 4550کنیولا =41کلو 4700روپےتلی =41کلو 6200روپےکپاس =41کلو 5600روپےگڑ =41کلو 4850=5000غلہ منڈی پنجاب پاکستان
Today news 10-09-2021
News

Today news 10-09-2021

آمد ربیع الاول‏پنجاب میں یکم سے 12 ربیع الاول شانِ مصطفیٰ ﷺ منانے کےلیے کمیٹی تشکیل‏وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کمیٹی کے سربراہ ہوں گے‏وزیر اوقاف، وزیر ہائر ایجوکیشن اور ترجمان حکومت پنجاب کمیٹی کے ارکان میں شامل‏چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی پنجاب کمیٹی کے ارکان میں شامل‏کمیٹی مختلف پروگرام اور سیرت کانفرنس کے انعقاد کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے گی: رمیز راجہ نے ملکی مفاد میں ایسی ٹیم تشکیل دی کہ کوئی ورلڈ کپ جیت کر مستقبل میں وزیراعظم نہ بن سکے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم ٹوٹنے کا ذمہ دار بلاول بھٹو زرداری کو قرار دیا۔جو پیشکش بلاول کو ہوئی وہ ہمیں بھی ہوئی لیکن ہم نے قبول نہیں کی: فضل الرحمان- ...
Today news 09-09-2021
News

Today news 09-09-2021

سید یوسف رضا گیلانی کا واضع بیان سامنے آگیاہم نے کسی کے ساتھ ٹکٹ کا وعدہ نہیں کیا پارٹی میں شمولیت کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں، سابق وزیر اعظمچہ مگوئیاں سن رہے ہیں کہ ہم نے جنوبی پنجاب کے سیاست دانوں سے ٹکٹوں کے وعدے کیے، ٹکٹ کا فیصلہ بورڈ کرے گا، یوسف رضا گیلانی11ستمبر بلاول بھٹو پہلا خطاب چوک اعظم میں جیالوں کے ساتھ کریں گے، گیلانی11 ستمبر لیہ کے جیالوں کے لیے عید کا دن ہوگا، یوسف رضا گیلانیجیالو ہم منی لاڑکانہ آرہے ہیں اور چوک اعظم ہی اصل منی لاڑکانہ ہے، سابق وزیر اعظم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سی آئی اے سربراہ ولیم جے برنز کی ملاقاتملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،آئی ایس پی آرملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجودتھے،آئی ایس پی آرملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورخطے کی صورتحال پر بات چیت، آئی ایس پی آرپاکستان خطے میں امن کے لیے عالمی ش...
Today news 08-09-2021
News

Today news 08-09-2021

افغانستان کے طالبان مخالف رہنما احمد مسعود اور دیگر نے ایک جنگی لڑاکا طیارے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے مزاحمتی جنگجوؤں نے افغانستان کی وادی پنج شیر میں پاک فضائیہ کا طیارہ مار گرایا ہے۔تاہم اس دعوے کے برعکس جب ڈان اور آزاد صحافیوں کے گروپس نے اس تصویر کا بغور جائزہ لے کر حقائق پر روشنی ڈالی تو یہ معلوم ہوا کہ یہ تصویر 2018 میں گرے امریکی طیارے کی ہے۔مشہور مزاحمتی افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے زمین بوس طیارے کی تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ہمارے شیروں نے پاکستانی جنگی طیارہ مار گرایا۔ بعدازاں اس ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا لیکن اس ٹوئٹ اور اس کے اسکرین شاٹ کو طالبان مخالف دیگر گروپس نے بھی بڑی تعداد میں شیئر کیا البتہ اس تصویر کو جب گوگل پر سرچ کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ یہ تصویر تقریباً تین سال پرانی ہے۔اپریل 2018 میں ملٹری ڈاٹ کام نامی ویب...