Business

سچی لگن
Business, kids Stories

سچی لگن

ساریہ نے عہد کیا کہ وہ نہ خود علم سے پیچھے ہٹے گی بلکہ دوسروں کو بھی جزبہ دلائے گی ”بے وقوف!تم تو بہت ہی بے وقوف ہو۔ہر وقت پڑھنے کے علاوہ تمہیں کچھ آتا ہی نہیں۔تم تو کتابی کیڑے کی طرح کتابوں میں دماغ خراب کرتی رہتی ہو۔ہاہاہا“اریبہ نے ساریہ کو اپنی بدتمیزی کا نشانہ بنایا۔ ساریہ کلاس کی سنجیدہ ترین اور اول نمبر پر آنے والی طالبہ تھی۔جو فالتو وقت برباد کرنے کے بجائے ،اسے پڑھنے میں صرف کرتی۔کیمسٹری کا پیریڈ تھا۔سر اشتیاق زور و شور سے ”ایٹم“ پر لیکچر دے رہے تھے۔ اس دوران بھی طلبہ باتوں میں مصروف تھے۔ ماریہ اور آمنہ ایک دوسرے کی کتابوں پر سائنس دانوں کی ڈاڑھی مونچھیں بنانے میں مصروف تھیں۔حلیمہ اور سلیمہ لیکچر سننے کے بجائے ”قائداعظم کے چودہ نکات“بڑ بڑا رہی تھیں۔علینہ کا دھیان کھانے کی طرف تھا۔ ( باقی سب سرگوشیوں میں دنیا جہان کی باتوں میں لگے ہوئے تھے۔ اسی بدتمیزی کے دوران پیریڈ کی گھنٹی بجی ۔پھ...
طالب علموں کے لئے مفید ویب سائٹس
Business, kids Stories

طالب علموں کے لئے مفید ویب سائٹس

طالب علموں کے لئے مفید ویب سائٹس www.biology4kids.com اس ویب سائٹ پر بیالوجی سے متعلق بہت سی معلومات ہیں۔ انسانوں کے بارے میں بہت کچھ پتہ چل سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ Quiz بھی ہے جس سے آپ کے IQ کا پتا چلتا ہے۔ www.physics4kids.com اس ویب سائٹ پر بھی بہت سی فزکس سے متعلقہ معلومات ہیں۔ کوئز بھی کھیلا جا سکتا ہے۔ www.chemistry4kids.com اس ویب سائٹ پر کیمسٹری سے متعلق بہت دلچسپ اور اچھی معلومات ہیں۔ کوئز بھی کھیلا جا سکتا ہے۔ www.urdu4u.com اس ویب سائٹ پر ہماری قومی زبان اردو سے متعلق بہت سی معلومات ہیں۔ مشہور ادیب و شعراء کے بارے میں بھی کار آمد معلومات موجود ہیں۔ www.ilmkidunya.com اس ویب سائٹ پر علم کے متعلق معلومات موجود ہیں۔ نیز مختلف جماعتوں کے بورڈز کے نتائج کب تک متوقع ہیں، اس ویب سائٹ سے معلومات مل سکتی ہیں۔...
جنگ ستمبر 1965 ء
Business, kids Stories

جنگ ستمبر 1965 ء

جنگ ستمبر 1965 ء جنگ ستمبر، 6 ستمبر 1965 ء کو شروع ہوئی۔ دن سوموار کا تھا جنگ ستمبر کے پہلے شہید لانس نائیک محمد شریف شہید تھے۔ جنگ ستمبر کی پہلی شہید خاتون عابدہ طوسی تھیں۔ جنگ ستمبر میں پاکستان کے 14 طیارے اور 165 ٹینک تباہ ہوئے۔ جنگ ستمبر میں پاکستان کے کل 1033 افراد شہید ہوئے۔ جنگ ستمبر میں بھارت کے تقریباً دس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ جنگ ستمبر کے صرف پہلے دن ہی بھارت کے 22 طیارے مار گرائے گئے۔
اچھا کام
Business, kids Stories

اچھا کام

اچھا کام اچھا کام جب بھی سوچو تُم تو پھر کرنے سے نہ بالکل ڈرو تم راہ میں آئیں گی جتنی بھی مُشکلیں منزل پر پہنچنے کی جستجو کرو تم ٹھان لو جب کوئی اچھا کام واپس مُڑ نے کی نہ سوچو تم اچھے کام میں ہے بھلائی دِین و دُنیا کی فِی الدُّنیا حسنتہ ٗ پر ہی چلو تم بھٹکائے گا ہر پَل تمہیں شیطان اَعُوذُبِاللہ ِ مِنَ الشّیطان پڑھو تم عبیرہ عثمان کلاس ششم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر127 ٹی ڈی اے لیہ
مظلوم کی فریاد
Business, kids Stories

مظلوم کی فریاد

نہ کر تو ظالم غرور اتناآئے گا جب خدا کا فتنہ تو خود ہی زمیں یہ چھوڑ دے گاہو جائے گا تو مجبور اتنانہ سوچ یہ کہ تو بخشا جائے گانہیں ہے تو بے قصور اتناہو جائے گا روشن تیرا تن، من دھنہے خدا کے رستے میں نور اتناجتنا سمجھا ہے تونے خود کونہیں ہے تو باشعور اتنا۔۔شاکر علی کلاس ہشتمگورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 236 ٹی ڈی اے
ایک غیر مسلم عورت کا واقعہ
Business, kids Stories

ایک غیر مسلم عورت کا واقعہ

*پرائمنسٹر ماں لیکن کیسے ؟ * ایک غیر مسلم عورت کا واقعہ _*✨کچھ سیکھ لیں ہم بھی شاید✨*_ ایک فرانسیسی عورت اپنے چودہ سالہ بیٹے کو لے کر فرانس کے️▪ اسالمک سنٹر میں آئی تاکہ اس کا بیٹا مسلمان ہوجائے ، وہ دونوں اسالمک سنٹر پہنچ گئے۔ ،اسالمک سنٹر کے ناظم کے آفس میں جاکر بچے نے مالقات کی بچے نے کہا میری امی چاہتی ہے میں مسلمان ہوجاؤں، مرکز اسالمی کے ناظم نے بچے سے پوچھا کیا تم اسالم قبول کرنا چاہتے ہو؟ بچے نے جواب دیا، میں نے ابھی تک اس پر غور نہیں کیا ہے لیکن میری ماں کی خواہش ہے میں اسالم قبول کرلوں۔ ناظم کو بچے کے اس جواب پر بڑی حیرت ہوئی، اس نے بچے سے پوچھا کیا تمھاری ماں مسلمان ہے؟ بچے نے کہا کہ نہیں میری ماں مسلمان نہیں ہے اور نہ ہی مجھے معلوم ہے کہ وہ مجھے اسالم قبول کرنے کے لئے کیوں کہتی ہے۔ ناظم نے پوچھا ، تمھاری ماں کہاں ہے؟ بچے نے کہا وہ مرکز اسالمی کے باہر کے حصہ میں کھڑی ہے۔ ناظم نے ...
• *آزمائشوں کا مقابلہ ہی دراصل کامیابی کی ضمانت ہے *
Business, kids Stories

• *آزمائشوں کا مقابلہ ہی دراصل کامیابی کی ضمانت ہے *

*خوبصورت کہانی⭕* • ایک دفعہ کا زکر ہے ایک بادشاہ کو دو باز تحفے میں ملے .اس نے اتنے خوبصورت پرندے کبھی نہیں دیکھے تھے .بادشاہ نے .دنوں پرندے اپنے مالزم کو دیے کہ وہ ان کی تربیت کرے • ایک دن مالزم نے بادشاہ کو بتایا کہ ایک پرندہ اونچی اڑان اڑ➖ .رہا ہے اور دوسرا جس دن سے آیا ہے اپنی شاخ سے نہیں اڑ پا رہا • بادشاہ نے مملکت کے تمام معالجوں اور جادوگروں کو طلب کر لیا .لیکن کوئی اس باز کو نہ اڑا سکا • .بادشاہ نے اپنے مشیروں کے سامنے یہ مسئلہ رکھا • گھنٹے دن اور دن مہینوں میں ڈھل گئے لیکن باز نہ اڑ سکا .بادشاہ نے کسی ایسے شخص کو بالنے کا فیصلہ کیا جو قدرت سے گہری .دلچسپی رکھتا ہو • بادشاہ نے اپنے مشیروں کو حکم دیا کہ کسی ایسے شخص کو️▪ .ڈھونڈ کر الؤ جو برسوں جنگالت میں گزار چکا ہو • اگلے دن بادشاہ باز کو محل کے باغوں میں اڑتے ہوئے دیکھ .کر حیران رہ گیا • .بادشاہ نے اس شخص کو طلب کیا جس نے باز کو ا...
بادشاہ اور دربان کا واقعہ
Business, kids Stories

بادشاہ اور دربان کا واقعہ

اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھیں بادشاہ اور دربان کا واقعہ ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پے پُرانی اور باریک وردی میں پہرا دے رہا ،تھا بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو ُرکوایا اور اس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا" :سردی تو نہیں لگ رہی؟ " دربان نے جواب دیا :بہت لگتی ہے حضور۔ مگر کیا کروں، گرم وردی "ہے ہی نہیں میرے پاس، اس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔ "میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا کوئی گرم جوڑا بھیجتا ہوں تمہیں۔ بادشاہ نے اس کو کہا دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سالم کیا اور بہت زیادہ تش ّکر کا اظہار کیا۔ لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بھول گیا۔ صبح دروازے پر اس بوڑھے دربان کی اکڑی ہوئی الش ملی اور قریب ...ہی مٹی پر اس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی :بادشاہ سال...
*منافع کا سودا*
Business, kids Stories

*منافع کا سودا*

* بابا جی کونے میں خاموش بیٹھے، آنکھوں میں آنسوؤں کا ایک سیالب لئے ہوئے تھے ۔ ان سے میری دوستی کو کئی سال ہو گئے ہیں ۔ میں نے - کبھی اس طرح پریشانی میں انہیں نہیں دیکھا "کیا ہوا بابا جی؟ " - میں نے از را ہ ہمدردی پوچھا " نقصان ہو گیا بیٹا۔ " بابا جی کی بات سن کر میری ہنسی چھوٹنے والی تھی ۔ ایک کڑاہی، ایک چولہا، تھوڑا سا تیل اور تھوڑا سا پکوڑوں کا سامان ۔۔۔ کیا نقصان ہوا ہو گا ۔ مگر میں نے ضبط کرنا ہی مناسب جانا ۔ " پوری زندگی کی محنت بے سود ہو گئی بیٹا ۔ نہ جیب بھری نہ جھولی ۔ کام دھندھے کا گر ہی سمجھ نہیں آیا۔ محنت محنت محنت، سب بے سود ۔ کاروبار سمجھ بھی آیا تو اس عمر میں، جب زندگی کی ناؤ نے ہچکولے "کھانے شروع کر دیئے ہیں۔ بابا جی کی باتیں اکثر میرے سر سے گزر جاتی ہیں ۔ آج بھی ایسا ہی تھا۔ اتنا اچھا کاروبار تھا، ایک لگاؤ ستر کماؤ ۔ یہاں بھی وہاں بھی ۔ نقصان" کا فکر نہ غم ۔ کسی نے بتایا ہی...
ٹڈا اور چیونٹی
Business, kids Stories

ٹڈا اور چیونٹی

ایک چیونٹی تھی۔وہ کہیں جارہی تھی ۔راستے میں ایک ٹڈ امالءٹڈاکہنے لگا چیونٹی بہن ،زر ارک جاؤ”۔ چیونٹی رک گئی۔ پوچھنے لگی، “میان کیابات ہے؟”ٹڈے نے کہا“میٹھی میٹھی ہو اچل رہی ہے ۔ آؤ باغ میں کھیلیں”۔ چیونٹی نے کہا میں کیسے کھیلوں ۔ مجھے دانے اکٹھے کرنے ہیں۔ جب برسات آۓ گی تو چھوٹی چھوٹی چیونٹیاں کیا کھائیں گی ؟ مجھے گھر بھی ٹھیک کرنا ہے ۔ برسات کے پانی سے گھر ٹوٹ سکتا ہے ”۔ ٹڈے نے کہا ہم تو کھیلتے ہی ہیں جی”۔ ایک دن بادل آگئے۔ بارش ہونے لگی۔ ٹڈابھیگتا ہوا آیا۔ چیونٹی کا دروازہ کھٹکھٹا کر کہنے لگا۔“چیو ٹی بہن مجھے بھی اپنے گھر میں تھوڑی سی جگہ دے دو۔ میں بری طرح بھیگ گیا ہوں۔ جب تک بارش رہے گی۔اس وقت تک یہاں رہوں گا۔ پھر چال جاؤں گا”۔چیونٹی بولی، "بھائی ٹڈے تم نے سارا سال کام نہیں کیا۔ تم نے اپناگھر نہیں بنایا۔ مشکل وقت کیلئے کچھ اناج جمع کر کے نہیں رکھا۔ جاؤ میں تمہاری مد د نہیں کر سکتی۔ جو س...