پوری 1یک سو بیماریوں کا علاج وہ بھی صرف ایک سو روپےکےنسخے میں۔ایک آزمودہ گھریلو ٹوٹکہ

اجزا۔
ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ
شہد ایک چمچ
پانی ڈیڑھ کپ
ترکیب۔
آدھی چمچ ترپھلہ کا سفوف پانی میں ڈال کرابالا جائے اس کے بعد چھان کر شہد ملا کر صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر کے پیا جائے۔
اس کے لاتعداد فائدے ہیں جن میں سے چند لکھے جا رہے ہیں
١۔بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا
٢۔ جسم میں گلٹیاں بننا
٣۔ جلد پر پھوڑے پھنسیاں نکلنا
4۔مستقل قبض کا رہنا
٥۔ آنتوں کی خشکی
٦۔ بلغم کا جمع ہونا
٧۔یوریک ایسڈ کا بڑھنا
8۔ موٹاپا
٩۔ کلیسٹرول کا بڑھنا
١٠۔عضو خاص کی کمزوریاں
١١۔ لیکوریا
١٢۔ جریان
١٤۔پیشاب کے تمام امراض
١٥۔ نظر کی کمزوری
١٦۔ دماغی کمزوری
١٧۔کمر درد
١٨۔ پٹھوں میں درد
١٩۔ قوت مدافعت کی کمزوری
٢٠۔ اس کے علاوہ عورتوں کے تمام جملہ امراض شامل ہیں۔
یہ چند ہیں ان کے علاوہ سینکڑوں فوائد ہیں جو اس نسخے سے حاصل کے جا سکتے ہیں۔
یہ انتہائی مفید ٹوٹکہ ہے اس کا زیادہ خرچہ بھی نہیں ہے۔ ترپھلہ کیا ہے اس بارے آپ کو تفصیل سے آگاہ کیا جاتا ہے۔
ترپھلہ کیا ہے؟
آملہ + ھریڑ + بہیڑہ
آملہ۔ اعصاب کےلیے مفید ہے۔ دل کو طاقت دیتا ہےدماغ کو طاقت دیتا ہے۔ معدہ مظبوط ہوتا ہےبالوں کو طاقت دیتا ہے اس کے علاوہ لاتعداد فوائد ہیں۔
ھریڑ۔ اس کو ھرڑ بھی کہا جاتا ہے اس کا مزاج سرد اور خشک ہےیہ مقوی دماغ ہےاعصاب اور معدہ کو طاقت دیتا ہےمثانہ کو مضبوط کرتا ہے سر کے چکر آنا بند کرتا ہےاس کے علاوہ اس کے بیسیوں فائدے ہیں
بہیڑہ۔۔ اس کو بلیلہ بھی کہا جاتا ہے۔اس کا مزاج بھی سرد اور خشک ہے۔بلیلہ کو اکیلا بہت کم استعمال کیا جاتا ہے اس لئے اس کو شہد میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔اس کے بھی بہت فائدے ہیں
دوستو یہ ایک بہترین نسخہ ہے ایک بار کوشش ضرور کریں اور اگر فائدہ ملے تو پلیز کمنٹ باکس میں کمنٹ کریں شکریہ

ایک سو بیماریوں کا علاج صرف ایک نسخے سے حاصل کریں
پوری 1یک سو بیماریوں کا علاج وہ بھی صرف ایک سو روپےکےنسخے میں۔ایک آزمودہ گھریلو ٹوٹکہ
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x