شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

0

حکومت سندھ نے ١٩ مارچ بروز ہفتہ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ ساتھ ساتھ تمام سکولز بھی بند رہیں گے۔ ابھی تک یہ اعلان صرف صوبہ سندھ کی طرف سے کیا گیا ہے

Govt Punjab New Taleemi Session 2021-2022

Leave a Reply