ایک کھلاڑی نے پوری پاکستانی ٹیم کا سر شرم سے جھکا دیا۔اس سلسلے میں رمیض راجہ کا واضح بیان آگیا
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پوری ٹیم 391 بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ شاھین شاہ آفریدی اور نعیم شاہ نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے چار چار وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے جواب میں پاکستان نے پہلی وکٹ کا نقصان جلدی اٹھا لیا۔ اس کے بعد مڈل آرڈر نے کچھ سنبھالا دیا۔ایک وقت میں جب 248 رنز پر پاکستان کے صرف تین کھلاڑی آؤٹ تھے تو ایسا لگ رہا تھا جیسے پاکستان ایک بڑا سکور کر لے گا۔ لیکن جیسے ہی بابر اعظم آؤٹ ہو پاکستانی بیٹنگ لائن اپ لڑکھڑا گئی اور صرف 20 رنز پر بقایا سات کھلاڑی آؤٹ ہو گیےاس طرح پاکستان کی پوری ٹیم سرف 268 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔آسٹریلیا نے اپنی دوسری انگز میں بغیر کسی نقصان کے 11 رنز بنا لئے تھے۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چئیر مین رمیض راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان دوسری اننگز میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ میچ پر گرفت مضبوط کر لے گا