Doctor rishta||rishta online with contact numbers ||rishta from okara

5
لیڈی ڈاکٹر برطانیہ سے پڑھ کر آئی ہیں

ایک خوبصورت خود مختار ایم بی بی ایس ڈاکٹر صاحبہ کے رشتے کی پروفائل

نام ۔۔ ڈاکٹر صائمہ چودھری

عمر ۔۔ 31 سال
ازدواجی کیفیت ۔ 3 سال شادی رہی خلع لے لیا ھے بچے نہیں ھیں
پہلا خاوند پہلے سے ہی شادی شدہ تھا اور برطانیہ میں سیٹل تھا شادی کے 2 ماہ بعد برطانیہ چلا گیا اور واپس نہیں آیا پہلی بیوی کو ساتھ رکھتا تھا

تعلیم ۔۔ ایم بی بی ایس

مصروفیات ۔۔ آن ڈیوٹی سینئر ڈاکٹر

ذات ۔ آرائیں
مسلک۔۔ اھلحدیث

doctor rishta okara

قد۔۔ 5 فٹ 6 انچ
ڈاکٹر صاحبہ ماشاءاللہ انتہائی خوبصورت باپردہ صوم وصلات کی پابند ہیں مذہبی ہیں

فیملی تفصیل والد والدہ حیات نہیں ھیں 1 بھائی 1 بہن شادی شدہ اور اپنے اپنے گھروں میں

رہائش ۔۔ اوکاڑہ شہر

ڈیمانڈ رشتہ ۔۔ پڑھا لکھا برسر روزگار اچھے اخلاق و کردار کا مالک ھو
شادی کے بعد ساتھ رکھے اگر پہلی بیوی موجود ھو تو الگ رہائش دی جائے
جلدی نکاح کرنا چاہتی ہیں اگر کوئی مناسب رشتہ مل جائے تو
رابطہ صرف

نیچے کمنٹ کے زریعے کریں

5 thoughts on “Doctor rishta||rishta online with contact numbers ||rishta from okara

Leave a Reply