قیادت کی تبدیلی اور حقیقی تبدیلی۔۔

آج سے تقریبا ایک سال پہلے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144 تحصیل لیہ میں جناب چوہدری گلزار احمد آرائیں بطور ہیڈ ماسٹر تعینات ہوئے۔ایک سال کے قلیل عرصہ میں سکول ھذا میں ایسی تبدیلی لائے جو نظر بھی آ رہی ہے۔نہ صرف نظم و نسق کے حوالے سے بلکہ تعلیم میں بھی واضح تبدیلی آئی۔۔ماتحت سٹاف کے ساتھ انتہائی پر خلوص رویہ بھی اس تبدیلی کی وجہ ہے۔سکول کا ماحول ایسا کہ بچوں کو اپنا گھر لگے۔۔ اس قیادت کی تبدیلی نے اہل علاقہ کو مجبور کر دیا کہ وہ اپنے بچے اس سکول میں داخل کروائیں۔اللہ تعالی جناب ھیڈ ماسٹر چوھدری گلزار احمد ارائیں کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے۔۔چند جھلکیاں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144  زیر قیادت جناب چوھدری گلزار احمد آرائیں

GES 144 TDA Layyah

GES 144 TDA Layyah

قیادت کی تبدیلی اور حقیقی تبدیلی۔۔
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x