حکومت نےعوام پر پٹرول بمب گرا دیا 16-09-2021

حکومت نے عوام پر پٹرول بمب گرا دیا، مہنگائی کی چکی میں پسی عوام شدید غصے میں- عوام پہلے ہی بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں اور قوت خرید ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہورہی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ سے مشکلات میں اضافہ ہوگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

حکومت نےعوام پر پٹرول بمب گرا دیا    16-09-2021
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x