کالج میں پڑھنے والی خوبصورت لڑکی عمر 20 ہے والدین جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں

10

کالج میں پڑھتی ہوں والدین جلدی شادی کر رہے ہیں

جلدی رابطہ کریں کسی قسم کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے .۔ملتان کے قریب علی پور اور خانیوال کی رہائشی ہوں

ہم کل آٹھ بہنیں ہیں ۔میں سب سے بڑی ہوں باقی سب بہنیں مجھ سے چھوٹی ہیں۔کچھ کالج پڑھتی ہیں اور کچھ ابھی سکول میں ہیں۔میرے والدین زیادہ امیر نہیں ہیں۔ان کی خواہش ہے اپنا فرض ادا کر دیں۔اس لیے میرے والدین میری جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں جب کہ ابھی مجھے پڑھنے کا شوق ہے۔ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔لیکن میں اپنے والدین کا فیصلہ سر خم تسلیم کروں گی۔جس سے بھی میری شادی کر دیں گے میں اس کو تسلیم کروں گی اور بھر پور پیار دوں گی ہر قسمی خیال بھی رکھوں گی کیوں کہ یہ میری تربیت کا حصہ ہے۔میں کبھی بھی اپنے والدین کا سر نہیں جھکنے دوں گی۔
رشتہ قسمت سے ہو گا ہماری طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے۔میرے والدین کی دعائیں میرے لیے بہت ہیں۔مجھے امید ہے اللہ میرا نصیب اچھا کرے گا اور کوئی اچھا سا جیون ساتھی میرے نصیب میں آئے گا

نام: تسلیم بانو جنس: عورت ازدواجی حیثیت: کنواری ۔عمر: ٢٠ سال اونچائی: 5 فٹ اور 5 انچ جسم : بہت پتلا اور خوبصورت رنگت: سفید ۔مذہب: مسلم (سنی)ذات:مادری زبان: اردو اور سرائکی شہر: خانیوال اور علی پور ملک: پاکستان دوسری قومیت: کوئی نہیں۔پیشہ:ابھی پڑھنا ہے تعلیم: بی ایس جاری

ایک ایسا جیون ساتھی چاہیے جس کی عمر 20 سال سے زیادہ ہو۔میرے والدین کی خواہش ہے بے شک پڑھا لکھا نہ ہو لیکن ایک اچھی اور سلجھی ہوئی فیملی سے تعلق رکھتا ہو۔میری خواہش یہ ہے کہ ایسا مل جائے جو وفا دار ہو مجھے کبھی دھوکہ نہ دے صرف مجھ سے پیار کرے اور میرا خیال رکھے۔خوش اخلاق ہو۔موڈ خشگوار ہو سچا اور کھرا انسان ہو۔
براہ کرم صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔جو لوگ صرف دوستی کی غرض سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی بھی مجھ سے رابطہ نہ کریں۔میں یہاں جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں نہ کہ کسی دوست کی تلاش ہے۔فوری رابطہ کریں۔میرا واٹس ایپ نمبر اور ای میل نیچے دیا گیا ہے۔
مزید معلومات کےلیئے نیچے کمنٹ کریں آپ کو ہر سوال کا جواب ملے گا

10 thoughts on “کالج میں پڑھنے والی خوبصورت لڑکی عمر 20 ہے والدین جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں

  1. Me private job krta ho.aik asi larki chahye Jo muj se shadi kare.larki bakirdar, hobsorat awr caring ho.if anyone agree contact me plz on my whatsapp number 03015945100

  2. Age22 dae in petroleum ki hoi h min shdi krna chta hu family main ni krni main n es lea ap contact kri plz insh allah apka bht kheal rkhu gw jb tk znda hu wfa kru gw aky sth

Leave a Reply